تلوار
Appearance
تلوار یا شمشیر ایک لمبا تیز دھار ہتھیار ہے جو دنیا کی مختلف تہذیبوں میں آج بھی ایک جنگی ہتھیار کے طور پر مستعمل ہے۔ تلوار دو حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک طرف لمبی تیز دھار اور دوسری طرف تلوار پر گرفت مضبوط رکھنے کے لیے قبضہ۔ یہ مرد کا زیور اور ایک نہایت معتبر و معزز ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔ تلوار کی تاریخ بھی شاید اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ خود انسان کیونکہ شروع ہی سے انسان اپنے تحفظ اور بقا کے لیے ایسی اشیاء کا متلاشی رہا ہے جو جنگ اور دفاع میں اُس کی معاون و مددگار ہوں۔ بڑے بڑے نامور سلاطین اور اللہ کے نبیوں نے بھی تلوار کو دوران جنگ استعمال کیا۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]- خنجر
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر تلوار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |