Google ہماری سروسز استعمال کرنے والی سائٹس یا ایپس کی معلومات کو کیسے استعمال کرتا ہے

Many websites and apps use Google services to market and improve their content and keep it free. When they use these services, they or their partners share information with Google.

مثال کے طور پر، جب آپ کوئی ایسی ویب سائٹ ملاحظہ کرتے ہیں جو AdSense جیسی تشہیری سروسز استعمال کرتی ہے، بشمول Google Analytics جیسے اینالیٹکس ٹولز یا YouTube سے ویڈیو مواد سرایت کرتی ہے تو آپ کا ویب براؤزر خودکار طور پر Google کو خاص معلومات بھیجتا ہے۔ اس میں آپ کا IP پتہ اور آپ کے ملاحظہ کیے جانے والے صفحہ کا URL بھی شامل ہے۔ مثال کے طور پر، ہم آپ کے عمومی مقام کی شناخت کرنے، اشتہارات کی تاثیر کی پیمائش کرنے اور آپ کی ترتیبات کی بنیاد پر، آپ کو نظر آنے والے اشتہارات کی مطابقت کو بہتر بنانے کے لیے IP پتہ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کے براؤزر پر کوکیز سیٹ کر سکتے یا وہاں پہلے سے موجود کوکیز کو پڑھ بھی سکتے ہیں۔ ‫Google کی تشہیری سروسز استعمال کرنے والی ایپس بھی Google کے ساتھ معلومات کا اشتراک کرتی ہیں، جیسے کہ ایپ کا نام اور تشہیر کے لیے منفرد شناخت کار۔

Google uses the information shared by sites, apps and partners to deliver our services, maintain and improve them, develop new services, measure the effectiveness of advertising, protect against fraud and abuse, and depending on your settings, personalize content and ads you see on Google and on our partners’ sites and apps. For example, this information may be used to give you more personalized experiences across Google advertising services used by other advertisers. See our Privacy Policy to learn more about how we process data for each of these purposes and our Advertising page for more about Google ads, how your information is used in the context of advertising, and how long Google stores this information. See My Ad Center for more information on how personalized ads work and how to control what data is used to personalize ads from sites and apps that use our services.

آپ کی معلومات پر کاروائی کرنے کے لیے Google جن قانونی وجوہات پر انحصار کرتا ہے ہماری رازداری کی پالیسی ان کی وضاحت کرتی ہے — مثال کے طور پر، ہم آپ کی معلومات پر آپ کی منظوری کے ساتھ کاروائی کر سکتے ہیں یا ہم اپنے صارفین کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے اپنی سروسز کو فراہم کرنے، برقرار رکھنے اور بہتر بنانے جیسی جائز دلچسپیوں کی کوشش کے لیے کاروائی کر سکتے ہیں۔

Sometimes, when processing information shared with us by sites and apps, those sites and apps will ask for your consent before allowing Google to process your information. For example, a banner may appear on a site asking for consent for Google to process the information that site collects. When that happens, we will use your data for the purposes described in the consent you give to the site or app, rather than for all of the legal grounds described in the Google Privacy Policy. If you want to change or withdraw your consent, you should visit the site or app in question to do so.

اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی

اگر اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی آن ہے تو Google آپ کے اشتہارات کو آپ کے لئے مزید مفید بنانے کے لئے آپ کی معلومات استعمال کرے گا۔ مثال کے طور پر، ماؤنٹین بائکس فروخت کرنے والی ویب سائٹ ہو سکتا ہے Google کی اشتہار کی سروسز استعمال کرتی ہو۔ آپ کے وہ سائٹ ملاحظہ کرنے کے بعد آپ کو Google کے اشتہارات دکھانے والی دوسری سائٹ پر ماؤنٹین بائکس کا اشتہار نظر آ سکتا ہے۔

If ad personalization is off, Google will not collect or use your information to create an ad profile or personalize the ads Google shows to you. You will still see ads, but they may not be as useful. Ads may still be based on contextual factors, such as the topic of the website or app you're looking at, your active searches, information about the videos you’ve just been watching, or your general location. Your information can still be used for the other purposes mentioned above, such as to measure the effectiveness of advertising and protect against fraud and abuse.

جب آپ Google سروسز کا استعمال کرنے والی کسی ویب سائیٹ یا ایپ کے ساتھ تعامل کرتے ہیں تو آپ سے پوچھا جا سکتا ہے کہ آیا آپ Google سمیت اشتہارات فراہم کنندگان کی جانب سے ذاتی نوعیت کے اشتہارات دیکھنا چاہتے ہیں۔ آپ کے انتخاب سے قطع نظر، اگر آپ کی اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کی ترتیب آف ہے یا آپ کا اکاؤنٹ ذاتی نوعیت کے اشتہارات کیلئے اہل نہیں ہے تو Google آپ کو نظر آنے والے اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا نہیں بنائے گا۔

اپنی اشتہارات کی ترتیبات ملاحظہ کر کے آپ دیکھ اور کنٹرول کر سکتے ہیں کہ ہم آپ کو اشتہارات دکھانے کے لئے کون سی معلومات استعمال کرتے ہیں۔

How you can control the information collected from and shared by sites and apps that use our services:

Here are some of the ways you can control the information that is shared by your device when you visit or interact with sites and apps that use Google services or share information with Google:

  • اشتہارات کی ترتیبات Google سروسز (جیسے کہ Google تلاش یا YouTube) یا Google کی اشتہارات کی سروسز استعمال کرنے والی غیر Google ایپس اور ویب سائٹس پر آپ کو نظر آنے والے اشتہارات کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ آپ یہ بھی جان سکتے ہیں کہ اشتہارات کو کیسے ذاتی نوعیت کا بنایا جاتا ہے، اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی سے آپٹ آؤٹ کرسکتے ہیں اور مخصوص مشتہرین کو مسدود کرسکتے ہیں۔
  • اگر آپ اپنے Google اکاؤنٹ میں سائن ان ہیں اور آپ کے اکاؤنٹ کی ترتیبات کی بنیاد پر، میری سرگرمی آپ کو اس ڈیٹا کا جائزہ لینے اور اسے کنٹرول کرنے کی اجازت دیتی ہے جو آپ کے سرگرمی کنٹرولز کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے جب آپ Google سروسز استعمال کرتے ہیں، جس میں وہ معلومات شامل ہو سکتی ہیں جو ہم آپ کی ملاحظہ کردہ سائٹس اور ایپس سے اکٹھا کرتے ہیں۔ آپ تاریخ اور موضوع کے لحاظ سے براؤز کرسکتے ہیں، اور اپنی بعض یا سبھی سرگرمی کو حذف کر سکتے ہیں۔
  • بہت ساری ویب سائٹس اور ایپس اپنی سائٹس یا ایپس کے ساتھ ملاحظہ کاران کے مصروفیت کے طریقے کو سمجھنے کیلئے Google Analytics کا استعمال کرتی ہیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے ہیں کہ آپ کے براؤزر میں Analytics کا استعمال کیا جائے تو آپ Google Analytics براؤزر کا اضافہ انسٹال کر سکتے ہیں۔ Google Analytics اور رازداری کے بارے میں مزید جانیں۔
  • ‫Chrome میں پوشیدگی وضع آپ کو اس معلومات کو محدود کرنے کی اجازت دیتی ہے جسے آپ کے ویب براؤز کرنے پر Chrome آپ کے آلے پر محفوظ کرتا ہے۔ پوشیدگی وضع کے بارے میں مزید جانیں۔ آپ کے اپنے سبھی پوشیدگی ونڈوز اور ٹیبز کو بند کر دینے کے بعد، کوکیز کو حذف کر دیا جاتا ہے اور آپ کے بُک مارکس اور ترتیبات اس وقت تک اسٹور رہتی ہیں جب تک آپ انہیں حذف نہیں کر دیتے۔ کوکیز کے بارے میں مزید جانیں۔ ‫Chrome یا دیگر نجی براؤزنگ وضعوں میں پوشیدگی وضع کا استعمال ڈیٹا کو جمع کرنے سے نہیں روکتا جب آپ Google سروسز استعمال کرنے والی ویب سائٹس پر جاتے ہیں اور جب آپ نجی براؤزنگ وضعوں میں Google سروسز کا استعمال کرتے ہوئے ویب سائٹس پر جاتے ہیں تو Google اب بھی ڈیٹا جمع کرتا ہے۔
  • ‫Chrome سمیت بہت سے براؤزرز آپ کو فریق ثالث کوکیز کو مسدود کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ آپ اپنے براؤزر کے اندر سے کسی بھی موجودہ کوکی کو بھی صاف کر سکتے ہیں۔ لیکن نوٹ کریں کہ اگر آپ کے براؤزر میں کوکیز کو ہٹا دیا جاتا ہے یا غیر فعال کر دیا جاتا ہے تب بھی Google کوکی پر مبنی معلومات یا دیگر تشہیری ٹیکنالوجیز کو اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتا ہے جب تک کہ آپ ذاتی نوعیت کے اشتہارات کو آف کرنے کے لیے اپنی اشتہارات کی ترتیبات کو تبدیل نہ کریں۔ Chrome میں کوکیز کا نظم کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔
  • Reset or delete your mobile device’s advertising ID for personalized ads based on your Advertising ID.
  • Indicate on the partner website or app’s settings that you do not agree to the use or sharing of cookies or similar technologies for personalized advertising.
نئے ٹیب میں کھلتا ہے(فٹ نوٹ کھولتا ہے)