BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, ایران آزادی چاہتا ہے اور امریکہ مدد کے لیے تیار ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے سنیچر کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا کہ ’ایران آزادی چاہتا ہے اور شاید پہلے سے کہیں زیادہ۔ امریکہ ایران کی مدد کے لیے تیار ہے۔‘ وہ گزشتہ آٹھ روز کے دوران کئی بار کہ چُکے ہیں کہ اگر ایرانی حکومت مظاہرین پر تشدد کرتی رہی اور انھیں قتل کیا جاتا رہا تو امریکہ ان کی حمایت کے لیے آئے گا۔
کیا پاکستانی شدت پسند تنظیموں کی افغان جنگجوؤں کو حملوں سے دور رکھنے کی ہدایات افغان طالبان کے دباؤ کا نتیجہ ہیں؟
پاکستان میں حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی کارروائیوں میں افغان عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کے دعوے تو سامنے آتے رہے ہیں لیکن اب دو کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں نے اپنے جنگجوؤں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنی کارروائیوں میں افغان طالبان کو شامل نہ کریں۔
کاراکس کی بجلی منقطع کرنے سے مادورو کے کمپاؤنڈ کے نقشے تک، امریکہ نے وینزویلا میں خفیہ آپریشن کی منصوبہ بندی کیسے کی؟
امریکہ کی وینزویلا کے رہنما نکولس مادورو کو پکڑنے کی ڈرامائی کارروائی کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ اس دوران اس آپریشن کے پیچھے موجود انٹیلی جنس سے متعلق کئی تفصیلات واضح ہو چکی ہیں۔ تاہم اب بھی چند اہم سوالات جواب طلب ہیں۔
’بیرونِ ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے لیے گئے‘: گجرات میں شادی کے جعلی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر برطانوی ویزے کیسے حاصل کیے گئے؟
بھروچ میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کے افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جو شادی کے جعلی سرٹیفکیٹس بنا کر لوگوں کو برطانیہ بھیج رہے تھے۔
کچھ لوگوں کو سفر کے دوران متلی اور قے کیوں آتی ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہو کہ آپ گاڑی، بس یا ٹرین میں بیٹھے ہوں اور سفر شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد متلی سی محسوس ہونے لگے اور حتیٰ کہ قے (الٹی) بھی آ جائے؟ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ ماہرین کے مطابق دنیا میں ہر تین میں سے ایک شخص کے ساتھ ایسا ہوتا ہے اور اسے موشن سکنس (حرکت کی وجہ سے ہونے والی بیماری) کہتے ہیں۔
’بولنے کی اجازت تھی نہ کوئی راستہ تھا‘: خاتون کو اجنبیوں کے ساتھ سیکس پر مجبور کرنے والے شخص کو 16 برس قید کی سزا
برطانیہ میں ایک خاتون کو گذشتہ تین دہائیوں میں 100 سے زیاد اجنبی افراد کے ساتھ سیکس کرنے پر مجبور کرنے کے الزامات پر ایک شخص کو کم از کم 16 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
بغیر کسی اتحادی کے امریکہ کو ’عظیم‘ بنانے کا منصوبہ: کیا ٹرمپ دُنیا کو سلطنتوں کے دور کی طرف دھکیل رہے ہیں؟
صدر ٹرمپ کو عرفیت دینا پسند ہے اور وہ اپنے پیشرو جو بائیڈن کو ’سلیپی جو بائیڈن‘ کہتے آئے ہیں۔ اب وہ دو صدیوں تک لاطینی امریکہ سے متعلق امریکی پالیسی ’منرو نظریے‘ کو اپنے نام سے منسوب کرتے ہوئے اسے نیا نام ’ڈونرو نظریہ‘ قرار دے رہے ہیں۔
کبھی ’امیر وکیل‘ تو کبھی ’خوبصورت ڈاکٹر‘: وہ عورت جس نے مرد کا روپ دھار کر برسوں تک کئی خواتین کو دھوکے میں رکھا
ہسپتال میں اندرونی تحقیقات اور مزید کیسز سامنے آنے کے بعد پولیس نے نومبر 2015 میں ایڈیل رینی کو گرفتار کر لیا۔
ایک سلطنت کو تلواروں یا توپوں سے نہیں بلکہ کتوں کی مدد سے فتح کرنے کی کہانی: ’وہ اتنے بڑے تھے کہ لوگوں کو لگا شیر ہیں‘
تقریباً 500 سال قبل ہسپانوی لوگوں کو زیر کرنے کے لیے جو زندہ ہتھیار ہسپانوی یورپ سے لائے تھے وہ تلواروں، کمانوں، توپوں اور گھوڑوں کی طرح ہی خوفناک تھے۔ یہ ہتھیار تھے ’کتے‘۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

