2 اکتوبر
Appearance
30 ستمبر | 1 اکتوبر | 2 اکتوبر | 3 اکتوبر | 4 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 1187ء - صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں فتح بیت المقدس
- 1988ء - حیدرآباد میں ہونے وال سندھی مہاجر فسادات میں ایک سو بیس افراد قتل کردیے گئے ۔[1]
- 1986ء - بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پرناکام خودکش حملہ کیا گیا۔[1]
- 1981ء - علی خمینی ایران کے صدرمنتخب ہوئے۔[1]
- 1952ء - پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان کا ہری پور ہزارہ میں سنگِ بنیاد رکھا۔[1]
- 1870ء - اٹلس نے روم کو خود سے ملحق کر لیا اور روم کواٹلی کا دار الخلافہ مقرر کیا۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1452ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان (و۔ 1485)
- 1851ء – فرڈیننڈ فوش، فرانسیسی فیلڈ مارشل اور نظریہ ساز (و۔ 1929)
- 1852ء – سر ولیم ریمسی، انگریز کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 1916)
- 1869ء – موہن داس گاندھی، بھارتی تحریک آزادی کے اہم رہنما۔ (وفات: (1948ء)
- 1871ء – کورڈل ہل، امریکی کپتان، وکیل اور سیاست دان، سنتالیسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1955ء)
- 1896ء – لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم (و۔ 1951ء)
- 1904ء – لال بہادر شاستری، بھارتی محقق اور سیاست دان، دوسرے وزیراعظم بھارت (و۔ 1966ء)
- 1917ء – کرسچن ڈی دووی، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
- 1933ء – جان بی گرڈن، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1938ء – وحید مراد، پاکستانی اداکار، تخلیق کار اور فلم نگار(و۔ 1983ء)
- 1946ء – جنرل سونتی، تھائی جنرل اور سیاست دان
- 1954ء – لورین براکو، امریکی اداکارہ اور تخلیق کار
- 1986ء – کمیلیا بیلے، امریکی اداکارہ
وفیات
[ترمیم]- 1927ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈن کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ(و۔ 1859ء)
- 1987ء – پیٹر میڈاوار، برازیلی انگریز حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1915ء)
- 2023ء – سید امیر علی شاہ جاموٹ ، 82 سال، پاکستانی سیاست دان اور قومی اسمبلی کے رکن (2002–2018)
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- گاندھی کے یوم ولادت سے متعلقہ:
- * گاندھی جینتی، بھارت میں
- * عالمی یوم عدم تشدد
- یوم آزادی جمہوریہ گنی،